متھریا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - متھرا کے برہمنوں کی ایک ذات۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - متھرا کے برہمنوں کی ایک ذات۔ name of a caste of Brahmans of Mathura;  a man of that caste