متی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تاریخ، تتھ۔ "پنڈت سے ساعت متی ٹھیک کر لو۔"      ( ١٩٣٦ء، پریم چند، پریم چالیسی، ٤٠:١ ) ٢ - کمیشن، دستوری، وہ تاریخ جس سے سود لگایا جائے۔ "سود بنج کرنے والوں کو دیکھو جوں جوں وقت گزرتا ہے متی بڑھنے سے کیسے خوش ہوتے ہیں۔"      ( ١٩١٠ء، راحت زمانی، ٩٨ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٠ء کو "کلیات نظیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں