مثانہ
معنی
١ - پیٹرو کے انددر تھیلی نما عضو پاکھنا جس میں پیشاب جمع رہتا ہے، پیشاب کی تھیلی۔ "کشید کیے ہوئے مائع مادے گردے سے نکل کر وقتی طور پر ایک تھیلی میں جمع ہوتے رہتے ہیں اس تھیلی کو مثانہ (Blader) کہتے ہیں" ( ١٩٩١ء انسانی جسم کیوں اور کیسے، ٥٧ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٨٩ء کو "ہدایات ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں