مثانے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مثانہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، پیڑو کے اندر تھیلی نما عضو یا پھکنا جس میں پیشاب جمع رہتا ہے، پیشاب کی تھیلی۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - مثانہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، پیڑو کے اندر تھیلی نما عضو یا پھکنا جس میں پیشاب جمع رہتا ہے، پیشاب کی تھیلی۔ مثانے کی پتھری