مثبیرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مثبت تختی جو خلائی نلیوں میں برقیوں کو کھینچتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ مثبت تختی جو خلائی نلیوں میں برقیوں کو کھینچتی ہے۔