مثغور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) وہ لڑکا جس کے دودھ کے دانت گر گئے ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ لڑکا جس کے دودھ کے دانت گر گئے ہوں۔