مجاہد
معنی
١ - کوشش یا جد و جہد کرنے والا؛ مراد: کافروں سے جہاد کرنے والا، دین کی حمایت میں جنگ کرنے والا، غازی، بہادر، دلیر۔ "مولانا حسرت موہانی کی شخصیت دراصل ایک عاشق، ایک مجاہد . اور ایک مرد حق آگاہ کی شخصیت ہے۔" ( ١٩٩٠ء، نگار، کراچی، مئی، ٣ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٩٥ء کو "ترجمہ، قرآن مجید، نذیر احمد" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں