مجاہر
معنی
١ - کھلم کھلا ظاہر کرنے والا، روبرو جنگ کرنے یا لڑنے والا؛ جو قتل کرتا رہے۔ "اب آگے ان مخالفین کا بیان ہے جو زبان و دل دونوں سے علانیہ انکار کرتے ہیں جن کو کافر مجاہر کہتے ہیں۔" ( ١٩٦٤ء، کمالین، قسط، ٢١:١ ) ٢ - جلدی کرنے والا، عجلت کرنے والا، تیاریاں کرنے والا، (اسٹین گارڈ)۔
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'صفت' ہے۔ اردو میں بھی بطور 'صفت' مستعمل ہے۔ ١٩٦٤ء کو "کمالین" میں مستعمل ہوا۔
مثالیں
١ - کھلم کھلا ظاہر کرنے والا، روبرو جنگ کرنے یا لڑنے والا؛ جو قتل کرتا رہے۔ "اب آگے ان مخالفین کا بیان ہے جو زبان و دل دونوں سے علانیہ انکار کرتے ہیں جن کو کافر مجاہر کہتے ہیں۔" ( ١٩٦٤ء، کمالین، قسط، ٢١:١ )