مجبر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - شکستہ ہڈی کو باندھنے والا، ٹوٹی ہڈی کو جوڑنے والا۔ "ماہرین خصوصی کی متعدد جماعتوں کا ذکر آتا ہے. جراحوں اور مجبروں (ہڈی بٹھانے والے)"۔      ( ١٩٧٠ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٣٠٥:٥ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'صفت'ہے۔ اردو میں بھی بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٧٠ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ہوا۔

مثالیں

اصل لفظ: جبر