مجبورانہ
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - مجبوروں کی طرح، مجبور ہوتے ہوئے، بے بسی والا، عاجزانہ۔ "امر کانت نے مجبورانہ انداز سے کہا اچھی بات ہے آج سے زبان بند کر لوں گا۔" ( ١٩٣٢ء، میدانِ عمل، ٣٧ )
اشتقاق
جبر مَجْبُور مَجْبُورانَہ
مثالیں
١ - مجبوروں کی طرح، مجبور ہوتے ہوئے، بے بسی والا، عاجزانہ۔ "امر کانت نے مجبورانہ انداز سے کہا اچھی بات ہے آج سے زبان بند کر لوں گا۔" ( ١٩٣٢ء، میدانِ عمل، ٣٧ )
اصل لفظ: جبر
جنس: مذکر