مجتہدانہ
معنی
١ - مجتہدوں کی طرح، مجتہدوں کا سایا جیسا، مجتہدوں کے شایان شان، مجتہدوں کے طریقے پر، غیرمعمولی تخلیقی صلاحیتوں سے پر، غیرمعمولی طور پر نیا یا منفرد۔ "فہم قرآن سے غرض یہ ہے کہ انسان مجتہدانہ طور پر احکام کا استنباط کر سکے۔" ( ١٩٩٣ء، اردو نامہ، لاہور، جولائی، ١٣ )
اشتقاق
جہد مُجْتَہِد مُجْتَہِدانَہ
مثالیں