مجددی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حضرت مجدد الف ثانی سے منسوب سلسلہ یا اس سلسلے کا فرد یا پیروکار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حضرت مجدد الف ثانی سے منسوب سلسلہ یا اس سلسلے کا فرد یا پیروکار۔