مجددیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مجدد ہونا، مجدد کا کام، مجدد کا رتبہ۔ "ان پر مجددیت کا اتنا غلبہ ہو گیا کہ مدرسۂ فرقانیہ چھوڑ کر حضرت مجدد الف ثانی کے مزار کی مجاورت اختیار کرلی۔"      ( ١٩٨٦ء، حیات سلیمان، ٦٦٣ )

اشتقاق

جدد  مُجَدِّد  مُجَدِّدِیَت

مثالیں

١ - مجدد ہونا، مجدد کا کام، مجدد کا رتبہ۔ "ان پر مجددیت کا اتنا غلبہ ہو گیا کہ مدرسۂ فرقانیہ چھوڑ کر حضرت مجدد الف ثانی کے مزار کی مجاورت اختیار کرلی۔"      ( ١٩٨٦ء، حیات سلیمان، ٦٦٣ )

اصل لفظ: جدد
جنس: مؤنث