مجراف

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - (علم تشریح) سرجنوں کی سلائی جس سے وہ زخم کی گہرائی معلوم کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - (علم تشریح) سرجنوں کی سلائی جس سے وہ زخم کی گہرائی معلوم کرتے ہیں۔