مجس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) مریض کے جسم پر طبیب کے چھونے کی جگہ، نبض دیکھنے کی جگہ نیز نبض۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) مریض کے جسم پر طبیب کے چھونے کی جگہ، نبض دیکھنے کی جگہ نیز نبض۔