مجسطی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - علم ہیت یا فلکیات پر یونانی زبان میں حکیم بطلیموس کی مشہور کتاب جس کا عربی ترجمہ محقق طوسی نے کیا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - علم ہیت یا فلکیات پر یونانی زبان میں حکیم بطلیموس کی مشہور کتاب جس کا عربی ترجمہ محقق طوسی نے کیا تھا۔