مجسٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) ضلعے یا اس کے کسی حصے کا وہ حاکم جسے مجرموں کو سزا دینے کے اختیارات حاصل ہوں۔ حاکم فوجداری۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) ضلعے یا اس کے کسی حصے کا وہ حاکم جسے مجرموں کو سزا دینے کے اختیارات حاصل ہوں۔ حاکم فوجداری۔