مجلہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کتابچہ، رسالہ، جریدہ، میگزین۔ "مجلہ تیار ہے، بس آپ کے مضمون کی دیر ہے"۔ ( ١٩٩٤ء، ڈاکٹر فرمان فتح پوری : حیات و خدمات، ٤٢:١ )
اشتقاق
عربی زبان سے اردو میں داخل ہوا، اصلی حروف ج ل ل ہے۔
مثالیں
١ - کتابچہ، رسالہ، جریدہ، میگزین۔ "مجلہ تیار ہے، بس آپ کے مضمون کی دیر ہے"۔ ( ١٩٩٤ء، ڈاکٹر فرمان فتح پوری : حیات و خدمات، ٤٢:١ )
اصل لفظ: جلل
جنس: مذکر