مجھ

قسم کلام: ضمیر شخصی ( واحد - متکلم )

معنی

١ - ایک کلمہ ہے جو اپنے نفس پر اطلاق کرنے کے لیے بات کرنے والا بولتا ہے بطور مفعول استعمال ہوتا ہے۔ مثلاً مجھ سے کوئی امید نہ رکھنااس نے مجھ سے ساری کہانی بیان کی

اشتقاق

ہندی زبان سے اردو میں آیا بطور ضمیرِ واحد متکلم مفعول مستعمل ہے۔

اصل لفظ: میں