مجھولا
معنی
١ - بڑا دیگچہ، جو دیگ سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس میں دیگ کی مقدار سے نصف چاول یا سالن آتا ہے۔ ١ - (عمر، حجم، طول وغیرہ کے اعتبار سے) بیچ کا، درمیانی، وسطی، منجھلا، میانہ، متوسط۔ "ہرن چوکڑیاں بھرتے چراگاہ میں پھر رہے ہیں، ہزاروں آہو، چھوٹے، بڑے، مجھولے"۔
اشتقاق
سنسکرت زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ سنسکرت میں مرکب لفظ 'مدھیہ + ال + ک' سے ماخوذ ہے۔ ١٨٠١ء کو "دیوانِ جوش" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - (عمر، حجم، طول وغیرہ کے اعتبار سے) بیچ کا، درمیانی، وسطی، منجھلا، میانہ، متوسط۔ "ہرن چوکڑیاں بھرتے چراگاہ میں پھر رہے ہیں، ہزاروں آہو، چھوٹے، بڑے، مجھولے"۔