محاضرات
معنی
١ - گزشتہ زمانے سے متعلق حکایات، یاد رکھی ہوئی باتیں، یادداشتیں نیز تاریخ۔ "یہ ردعمل خاص طور پر "آیات وجدانی" کے محاضرات میں دیکھا جا سکتا ہے۔" ( ١٩٩٢ء، صحیفہ، لاہور، اکتوبر، دسمبر، ٦٨ ) ٢ - [ جدید ] خطبات، لکچرز۔ "یہ طے ہوا کہ شعبان ١٣٥٧ھ اپریل ١٩٥٦ء سے ان محاضرات (لکچرز) کا سلسلہ شروع ہو جائے۔"١٩٨٣ء، کاروان زندگی، ٤٢٠
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'محاضرہ' کے آخر پر 'ہ' ہٹا کر اس کی جگہ 'ا ت' بطور لاحقۂ جمع لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور 'اسم' مستعمل ہے۔ ١٩١١ء کو "سیرت النبیۖ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں