محافل

قسم کلام: اسم نکرہ ( جمع )

معنی

١ - محفلیں، مجلسیں، انجمنیں۔ "ی۔ آر میں نے ذرا تگڑی رکھی تھی بس اسی کے زور پر مشاعروں، ادبی محافل اور نشستوں میں گھسا رہتا تھا۔"      ( ١٩٩٨ء، عبارت، جنوری، جون، ٣٩ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'اسم' ہے۔ اردو میں بطور 'اسم' مستعمل ہے۔ ١٩٢١ء کو "اکبر" کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: حفل