محالف

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حلف اٹھانے والا، حلف اُٹھا کر شریک بننے والا، اتحادی، حلیف، عہد کرنے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حلف اٹھانے والا، حلف اُٹھا کر شریک بننے والا، اتحادی، حلیف، عہد کرنے والا۔