محبوبہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - محبوب کی تانیث، معشوقہ، پیاری، حسین عورت۔ "شادی سے پہلے بیوی اس کی محبوب بھی تھی۔"      ( ١٩٩٤ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ٢٠ ) ٢ - [ کنایۃ ]  شہر مدینہ (علمی اردو لغت)

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'محبوب' کے آخر پر 'ہ' بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم نیز صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٦ء کو"لال چندر کا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - محبوب کی تانیث، معشوقہ، پیاری، حسین عورت۔ "شادی سے پہلے بیوی اس کی محبوب بھی تھی۔"      ( ١٩٩٤ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ٢٠ )

اصل لفظ: حبب
جنس: مؤنث