محبی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - میرا محبّ، میرا دوست (خطوط میں القاب کے لیے بھی مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - میرا محبّ، میرا دوست (خطوط میں القاب کے لیے بھی مستعمل)۔