محترمہ
معنی
١ - محترم کی تانیث، قابل احترام (شئے)۔ "گالیاں کھا کر اور اشیائے معظمہ محترمہ کی اہانت کروا کر کافر ہنستے ہیں۔" ( ١٨٣٩ء، رفاہ المسلمین، ٣٨ ) ٢ - قابل احترام، معزز (خاتون)۔ "ان کی والدہ محترمہ ہارمونیم بجا رہی ہیں۔" ( ١٩٩٠ء، چاندنی بیگم، ١٠٩ )
اشتقاق
حرم مُحْتَرَم مُحْتَرْمَہ
مثالیں