محترمی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - میرے محترم، مکرمی (عموماً خط میں مخاطب کے لیے احتراماً لکھا جاتا ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - میرے محترم، مکرمی (عموماً خط میں مخاطب کے لیے احتراماً لکھا جاتا ہے)۔