محتشم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - احتشام رکھنے والا، جاہ و جلال والا، لاہ لشکر والا، بہت سے نوکروں والا، دولت مند، صاحب حشم و خدم، امیر، رئیس۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - احتشام رکھنے والا، جاہ و جلال والا، لاہ لشکر والا، بہت سے نوکروں والا، دولت مند، صاحب حشم و خدم، امیر، رئیس۔