محجوبانہ

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - شرمیلے پن کا، حیا آمیز، حجابی۔ "یکایک ایک محجوبانہ اور معشوقانہ انداز سے مسکرا کے کہا ہاں ٹھیک ہے۔"      ( ١٩٥٧ء، پطرس، ک، ٢٥ ) ٢ - شرمندگی یا ندامت والا، شرمساری کا۔ "جب کبھی وہ بھارت آئے ہیں تو انہوں نے محجوبانہ لہجہ اختیار نہیں کیا ہے۔"      ( ١٩٩٤ء، ڈاکٹر فرمان فتح پوری : حیات و خدمات، ٤٨٦:٢ )

اشتقاق

حجب  مَحْجُوب  مُحْجُوبانَہ

مثالیں

اصل لفظ: حجب