محدب
معنی
١ - [ تشریح ] کسی عضو کا وہ حصہ جو اوپر کو ابھرا ہوا ہو۔ (مخزن الجواہر) ١ - بیچ میں سے ابھرا ہوا، ابھرواں، قبہ دار، گنبد نما، ماہی پشت، مرغ سینہ؛ مقعر کا نقیض (انگ : Convex) "یہ دعا تخموں کے عرشے کی طرح چپٹا یا محدب نہیں ہوتا بلکہ لمبا ہوتا ہے۔" ( ١٩٦٦ء، مبادی نباتیات، ٦٢٣:٢ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'صفت' سے اردو میں بطور اسم اور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیا" (کے ترجمہ میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بیچ میں سے ابھرا ہوا، ابھرواں، قبہ دار، گنبد نما، ماہی پشت، مرغ سینہ؛ مقعر کا نقیض (انگ : Convex) "یہ دعا تخموں کے عرشے کی طرح چپٹا یا محدب نہیں ہوتا بلکہ لمبا ہوتا ہے۔" ( ١٩٦٦ء، مبادی نباتیات، ٦٢٣:٢ )