محدوث

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جسے حادثہ پیش آیا ہو، حادثے کا شکار، زخمی، حادثاتی۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جسے حادثہ پیش آیا ہو، حادثے کا شکار، زخمی، حادثاتی۔