محرف
معنی
١ - بدلنے والا، تحریف کرنے والا؛ (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد ذریعہ بنائے۔ "اس میں محرف اپنے خیال کے مطابق تحریف نہیں کر سکتا۔" ( ١٩٩٢ء، صحیفہ، لاہور، جولائی، ستمبر، ٢٢ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٤١ء کو "الف لیلہٰ و لیلہٰ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں