محضرنامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - معتبر لوگوں کی مہروں اور دستخطوں سے تصدیق کیا ہوا نوشتہ یا عرضداشت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - معتبر لوگوں کی مہروں اور دستخطوں سے تصدیق کیا ہوا نوشتہ یا عرضداشت۔