محلے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - محلہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، شہر کا کوئی حصہ، آبادی یا مکانات کا ایک مخصوص نامزد حصہ، پاڑہ، ٹولہ، بستی۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - محلہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، شہر کا کوئی حصہ، آبادی یا مکانات کا ایک مخصوص نامزد حصہ، پاڑہ، ٹولہ، بستی۔ محلے دار محلے داری