مختصراً

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - اختصار کے ساتھ، خلاصۃً۔ "خارجی واقعات پر مختصراً روشنی ڈالنا ضروری معلوم ہوتا ہے۔"      ( ١٩٩٥ء، نگار، کراچی، مارچ، ٨١ )

اشتقاق

خصر  مُخْتَصَر  مُخْتَصَرَاً

مثالیں

اصل لفظ: خصر