مخفی

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - چھپا ہوا، پوشیدہ، خفیہ، گپت۔ "ان کے کلام میں وہ مخفی جوہر یک جا ہو گئے ہیں جو کسی شاعر کے کلام کو زنگ خوردگی سے تحفظ دیتے ہیں۔"      ( ١٩٩٧ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ٧٦ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: خفی