مخول
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہنسی، مذاق، ٹھٹھا، چھیڑ خانی، مزاح۔ "خبردار جو کسی نے میرے ساتھ مخول کیا۔" ( ١٩٨٨ء، تبسم زیرلب، ١٦٩ )
اشتقاق
پنجابی زبان سے ماخوذ 'اسم' ہے۔ اردو میں بطور 'اسم' مستعمل ہے۔ سب سے پہلے "نذیر احمد" کے "ترجمہ قرآن مجید" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ہنسی، مذاق، ٹھٹھا، چھیڑ خانی، مزاح۔ "خبردار جو کسی نے میرے ساتھ مخول کیا۔" ( ١٩٨٨ء، تبسم زیرلب، ١٦٩ )
جنس: مؤنث