مدارج

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مرحلے، درجے؛ رتبے، مراتب، مناصب۔ "تعلیم کے سارے مدارج میں ملک کی مقبول ترین اور قومی زبان کو ذریعہ تعلیم ہونا چاہیے۔"      ( ١٩٩٥ء، نگار، کراچی، اکتوبر، ١٠٨ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو"گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مرحلے، درجے؛ رتبے، مراتب، مناصب۔ "تعلیم کے سارے مدارج میں ملک کی مقبول ترین اور قومی زبان کو ذریعہ تعلیم ہونا چاہیے۔"      ( ١٩٩٥ء، نگار، کراچی، اکتوبر، ١٠٨ )

اصل لفظ: دَرْجَہ
جنس: مذکر