مدارس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مدرسے، مکاتب، اسکول، درس گاہیں۔ "۔"ان مدارس میں قرآن کی تعلیم کے علاوہ کتابت بھی سکھائی جاتی تھی۔"      ( ١٩٩١ء، تعلیم اور تعلم میں انقلاب کیوں اور کیسے، ١٣ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'اسم' ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مدرسے، مکاتب، اسکول، درس گاہیں۔ "۔"ان مدارس میں قرآن کی تعلیم کے علاوہ کتابت بھی سکھائی جاتی تھی۔"      ( ١٩٩١ء، تعلیم اور تعلم میں انقلاب کیوں اور کیسے، ١٣ )

اصل لفظ: درس
جنس: مذکر