مداری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہاتھ کے کرتبوں سے طرح طرح کے کھیل کرنے والا، ریچھ اور سانپ یا بندر وغیرہ کا تماشا دکھانے والا، بازی گر، بھان متی، شعبدہ باز۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ہاتھ کے کرتبوں سے طرح طرح کے کھیل کرنے والا، ریچھ اور سانپ یا بندر وغیرہ کا تماشا دکھانے والا، بازی گر، بھان متی، شعبدہ باز۔ کھلاڑی (پراکرت) مداری کی پٹاری (سنسکرت) A conjurer juggler;  a tumbler;  a bear-dancer;  monkey-man