مدت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - افیون اور پان کے پتے کا ایک نشہ آور مرکب جو تمباکو کی طرح پیا جاتا ہے، مدک۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - افیون اور پان کے پتے کا ایک نشہ آور مرکب جو تمباکو کی طرح پیا جاتا ہے، مدک۔ An intoxicating preparation of opium betel-leaves (for smoking)