مدحت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تعریف و توصیف، ثناء، ستائش، مدح (عموماً نظم میں)۔ "اس ذات رحمت کی مدحت میں باری تعالٰی نے ہی احساسات و الفاظ کو زبان پر صورت آبشار جاری فرما دیا ہے۔"      ( ١٩٩٠ء، زمزمہ درود، ١٣ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'اسم ' ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٤٥ء کو "قصۂ بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تعریف و توصیف، ثناء، ستائش، مدح (عموماً نظم میں)۔ "اس ذات رحمت کی مدحت میں باری تعالٰی نے ہی احساسات و الفاظ کو زبان پر صورت آبشار جاری فرما دیا ہے۔"      ( ١٩٩٠ء، زمزمہ درود، ١٣ )

اصل لفظ: مدح
جنس: مؤنث