مدخولہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ عورت جسے گھر میں ڈال لیا ہو، ایسی عورت جس سے صحبت کی گئی ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - وہ عورت جسے گھر میں ڈال لیا ہو، ایسی عورت جس سے صحبت کی گئی ہو۔ To whom a man has gone in compressed (a woman); a concubine a kept-mistress