مدرسے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مدرسہ کی جمع نیز مغیرہ حالت؛ تراکیب میں مستعمل، درس دینے یا پڑھانے کی جگہ، تعلیم گاہ، مکتب، سکول، پاٹ شالہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مدرسہ کی جمع نیز مغیرہ حالت؛ تراکیب میں مستعمل، درس دینے یا پڑھانے کی جگہ، تعلیم گاہ، مکتب، سکول، پاٹ شالہ۔