مدفن

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - دفن کرنے کی جگہ، وہ گڑھا جس میں مردہ دفن کیا جائے، قبر، گور، مقبرہ، مزار۔ "ڈھاکا ان کا مولد، مسکن اور مدفن ہے۔"      ( ١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، مزدوری، ١٣٨ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٨٠ء کو "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دفن کرنے کی جگہ، وہ گڑھا جس میں مردہ دفن کیا جائے، قبر، گور، مقبرہ، مزار۔ "ڈھاکا ان کا مولد، مسکن اور مدفن ہے۔"      ( ١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، مزدوری، ١٣٨ )

اصل لفظ: دفن
جنس: مذکر