مدقوق
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جسے دق کا مرض ہو گیا ہو، جسے دق ہوگئی ہو، دق کا مریض۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - وہ جسے دق کا مرض ہو گیا ہو، جسے دق ہوگئی ہو، دق کا مریض۔ Seized with the malady termed diqq ('hectic fever'); hectic