مدمستی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نشہ، مدہوشی، خمار، بے خودی؛ (مجازاً) غرور، گھمنڈ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نشہ، مدہوشی، خمار، بے خودی؛ (مجازاً) غرور، گھمنڈ۔