مدک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک نشہ آور مرکب جو افیم کے ست میں باریک کترا ہوا پان پکانے سے بنتا ہے اور اسے چنے کے برابر خشک گولیاں بنا کر چلم پر رکھ کر دم لگاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک نشہ آور مرکب جو افیم کے ست میں باریک کترا ہوا پان پکانے سے بنتا ہے اور اسے چنے کے برابر خشک گولیاں بنا کر چلم پر رکھ کر دم لگاتے ہیں۔ مدک باز