مذاکرہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی مسلے یا معاملے پر آپس میں بات چیت یا بحث کرنا، کسی امر پر باہمی گفتگو، مباحثہ۔ "آل انڈیا پیمانے کے ادبی اجتماعات، کانفرنسیں، مذاکرے اور مشاعرے انہیں کے دم قدم منعقد ہوئے۔"      ( ١٩٩١ء، نگار، کراچی، فروری، ٥ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٩٦ء کو "تجلیات عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کسی مسلے یا معاملے پر آپس میں بات چیت یا بحث کرنا، کسی امر پر باہمی گفتگو، مباحثہ۔ "آل انڈیا پیمانے کے ادبی اجتماعات، کانفرنسیں، مذاکرے اور مشاعرے انہیں کے دم قدم منعقد ہوئے۔"      ( ١٩٩١ء، نگار، کراچی، فروری، ٥ )

اصل لفظ: ذکر
جنس: مذکر