مذاہب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بہت سے مذہب، ادیان۔ "مذاہب مختلف ہوتے ہوئے بھی مذہبوں کی اقدار تو ایک ہی ہیں۔" ( ١٩٩٤ء، افکار، کراچی، مارچ، ٥٤ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مذہب' کی جمع ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٧ء کو "نورالہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بہت سے مذہب، ادیان۔ "مذاہب مختلف ہوتے ہوئے بھی مذہبوں کی اقدار تو ایک ہی ہیں۔" ( ١٩٩٤ء، افکار، کراچی، مارچ، ٥٤ )
اصل لفظ: ذہب
جنس: مذکر